Day: September 16, 2026
-

ہفتے میں تین چھٹیاں، پاکستان کو 15 کھرب روپے نقصان کا خدشہ
تین چھٹیوں کا خودکش فیصلہ: پاکستان کی معیشت کو سالانہ 15 کھرب روپے کا نقصان میاں افتخار احمد پاکستان کے پالیسی میکرز نے ہفتے میں تین چھٹیاں کرنے کے فیصلے پر غور شروع کیا ہے تو یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا یہ لوگ ماضی کے تجربات سے سبق سیکھنے کے قابل نہیں رہے یا…