ایرانی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے، غزہ میں نئی بمباری سے متعدد فلسطینی شہید

غزہ سٹی: اسرائیلی فوج نے جمعرات کو غزہ کے مختلف علاقوں کے لیے انخلا کے احکامات جاری کرنے کے بعد فضائی حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم دو فلسطینی شہید اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی طبی ذرائع کے مطابق تازہ حملوں نے جنگ زدہ علاقے […]