0

یمن میں پیغمبر اسلام کا یوم ولادت منایا گیا حوثی رہنما اجتماع سے خطاب کریں گے۔

صنعاء – یمن میں پیغمبر اسلام (ص) کے یوم ولادت کی مناسبت سے تقریبات جاری ہیں۔ توقع ہے کہ حوثی تحریک کے رہنما عبدالملک الحوثی اس موقع پر تقریر کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں