0

کوئٹہ دھماکے میں 5 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

کوئٹہ کے علاقے پشین اسٹاپ کے قریب حالی روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو سول اسپتال پہنچایا۔ حکام نے مرنے والوں میں عام شہریوں کی تصدیق کی ہے۔ بڑے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جب کہ تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں