0

چھٹا پاک چین سٹریٹجک ڈائیلاگ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اسلام آباد میں چھٹا پاک چین سٹریٹجک ڈائیلاگ منعقد کیا۔ دونوں فریقوں نے CPEC 2.0، تجارتی، اقتصادی تعلقات، کثیر الجہتی تعاون اور عوام سے عوام کے تبادلوں پر تبادلہ خیال کیا، علاقائی امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں