0

چھاتی کے کینسر سے آگاہی کا مہینہ اکتوبر میں منایا جاتا ہے۔

پاکستان میں خواتین میں بریسٹ کینسر سب سے عام اور جان لیوا مرض ہے۔ دیر سے تشخیص کی وجہ سے ہر سال ہزاروں خواتین مر جاتی ہیں۔ ابتدائی تشخیص بیماری کو قابل علاج بنا دیتا ہے۔ آگاہی پیدا کرنے اور اموات کو روکنے کے لیے اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں