آئی جی طاہر محمود 0

چمن میں ایک اہلکار شہید ہوا ہے۔ پولیس فورس کی شہیداء ہمارے ہیروز ہیں۔ آئی جی طاہر محمود

(Publish from Houston Texas USA)

(رپورٹ سید سردار محمد خوندئی بیوروچیف چمن)

پولیس ذرائع نے تصدیق کی کہ گزشتہ روز چمن روغانی کے نواحی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوا ہے بعض خبروں میں ایک اہلکار کی زخمی ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے اس دوران پولیو کے مکمل ٹیم محفوظ رہے اس واقعہ کے بعد پولیس فورس نے بڑے پیمانے پر تحقیقات اور آپریشن شروع کردیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق پولیو مہم چمن ضلع میں بدستور جاری ہے اور تمام پولیس کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ادھر پولیس سربراہ بلوچستان طاہر محمود اور وزیر داخلہ علی مدد جتک نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے شہیداء قوم کے ہیروز ہیں انکی قربانیاں قوم کے لئے حیات ہے

مزید معلومات کے لیے براہ کرم ہماری قومی خبریں دیکھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں