0

چارلی کرک کو یوٹاہ یونیورسٹی کی تقریب میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

یوٹاہ: ٹرمپ کے قریبی اتحادی اور قدامت پسند نوجوانوں کے گروپ ٹرننگ پوائنٹ یو ایس اے کے بانی چارلی کرک کو یوٹاہ کی ایک یونیورسٹی میں ایک ہجوم سے خطاب کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں