0

پنسلوانیا میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک، دو زخمی

پنسلوانیا میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ مسلح ملزم پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا۔ یہ واقعہ کوڈورس ٹاؤن شپ، یارک کاؤنٹی میں ایک گھریلو معاملے کی تحقیقات کے دوران پیش آیا۔ زخمی اہلکاروں کو سنگین لیکن مستحکم حالت میں قریبی اسپتال لے جایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں