لاہور: پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر میں 5 ستمبر تک بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے سیلاب کے خطرے میں اضافے کی وارننگ دی ہے۔ دریائے چناب، راوی اور ستلج میں پانی کی سطح بڑے ہیڈ ورکس پر بلند ہے جس سے نشیبی علاقوں میں مزید سیلاب کا خطرہ ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
