0

پاک فوج کا کرم سیکٹر میں بڑا آپریشن، اہم عسکریت پسند کمانڈر ہلاک

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاک فوج نے کرم سیکٹر میں طالبان اور شدت پسند عناصر کے خلاف شدید کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ ایک گھنٹے کے اندر، شمشاد پوسٹ پر ٹینک کی چوتھی پوزیشن کو تباہ کر دیا گیا، جس سے عسکریت پسند بھاگنے پر مجبور ہوئے، اور مبینہ طور پر شدت پسند گروپ کا ایک اہم کمانڈر مارا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں