پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 28 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز روشنیوں میں کھلے گی، میچ رات 8 بجے شروع ہونا ہے۔ دونوں ٹیمیں دلچسپ مقابلے کی تیاری کر رہی ہیں۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
