22 جولائی 2025 کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہونے والے مباحثے میں سفیر عثمان جدون نے بھارت کے الزامات کو سختی سے مسترد کیا۔ انہوں نے جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، معاہدوں کی خلاف ورزیوں اور حالیہ جارحیت کو اجاگر کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
