(Publish from Houston Texas USA)
عالمی منڈی میں تیزی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ ریٹ 2300 روپے اضافے سے 428862 روپے تک پہنچ گیا۔ 10 گرام کی قیمت میں 1,808 روپے کا اضافہ ہوا اور اب یہ 367,860 روپے ہے۔
