0

پاکستان میں اتوار کو جمعۃ الثانی 1447 کا آغاز ہو گا۔

(Publish from Houston Texas USA)

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں جمعۃ الثانی 1447 کا چاند کہیں نظر نہیں آیا۔ چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ جمعۃ الثانی 1447 کی پہلی تاریخ اب 23 نومبر بروز اتوار کو ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں