محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ پنجاب اور اسلام آباد میں 3 سے 6 اکتوبر تک بارش اور ژالہ باری، 2 سے 7 اکتوبر تک خیبرپختونخوا اور 4 سے 7 اکتوبر تک کشمیر میں برف باری ہو سکتی ہے۔ سندھ میں 3 اکتوبر تک بارش کا امکان ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
