دوستی اور خیرسگالی کے جذبے کے تحت پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بنگلہ دیشی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کو پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں ایک نئے باب کی بنیاد رکھنے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
