0

پاکستان ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ کے لیے تیار

دبئی: شیڈول کے مطابق آج ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوگا۔ ٹیم ذرائع نے مکمل تیاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے مزید کہا کہ کھیل ریفری اینڈی پائکرافٹ کے بغیر آگے بڑھے گا جس پر پی سی بی نے اعتراض کیا تھا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق میچ میں رچی رچرڈسن کی ذمہ داری متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں