0

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط

وزیر اعظم پاکستان اور سعودی ولی عہد نے ایک اہم “اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے” پر دستخط کئے۔ اس معاہدے کا مقصد دفاعی تعاون اور مشترکہ حکمت عملی کو مضبوط بنانا ہے۔ معاہدے کے تحت، کسی ایک ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کو دونوں پر حملہ تصور کیا جائے گا، جس سے دونوں ممالک کی سلامتی اور استحکام کو یقینی بنایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں