امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا وائٹ ہاؤس میں خیرمقدم کیا جس میں کئی یورپی رہنمائوں کے ساتھ عجلت میں منعقد ہونے والی سربراہی ملاقات کا مقصد یوکرین میں روس کی جنگ کو ختم کرنے کے لیے ممکنہ حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
