وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے سیلاب زدہ علاقوں میں وفاقی امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ انہوں نے حکام کو ہدایت کی کہ امداد کی فراہمی میں تیزی لائی جائے، متاثرین کے لیے طبی اور مالی امداد کو یقینی بنایا جائے اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کو بلاتاخیر بحال کیا جائے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
