پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کئی اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے، جس میں سعودی فرانسیسی مشترکہ صدارتی کانفرنس بھی شامل ہے جس کا مقصد مسئلہ فلسطین کا پرامن حل تلاش کرنا اور دو ریاستی فارمولے کو آگے بڑھانا ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
