0

وزیر اعظم شہباز شریف کی یو این جی اے میں ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات

نیویارک، 24 ستمبر 2025: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تعاون کو مضبوط بنانے اور اقتصادی ترقی اور اصلاحات کی راہیں تلاش کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں