0

وزیر اعظم شہباز شریف کی عرب اسلامی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت

نیویارک، 23 ستمبر، 2025 – وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی میزبانی میں منتخب عرب اور اسلامی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔ یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں