0

وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس اور چینی عوامی جنگ کی 80ویں سالگرہ میں شرکت کے لیے چین روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی 25ویں سربراہان مملکت کی کونسل میں شرکت اور چینی عوامی جنگ کی 80ویں سالگرہ کی یاد میں چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں