0

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے 13 رکنی صوبائی کابینہ کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے 13 رکنی صوبائی کابینہ کا اعلان کردیا۔ کابینہ میں دس وزرا، دو مشیر اور ایک معاون خصوصی شامل ہیں۔ نئی ٹیم اہم صوبائی پالیسیوں کے نفاذ اور صوبے بھر میں موثر گورننس کو یقینی بنانے میں وزیر اعلیٰ کی مدد کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں