0

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ٹوکیو کے نہون باشی پراجیکٹ کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹوکیو کے نیہون باشی ایکسپریس وے اور تاریخی پل کا دورہ کیا، ماحول دوست منصوبوں کا جائزہ لیا اور ری ڈویلپمنٹ ہب “VISTA” کا معائنہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں