وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو آگے بڑھانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ انہوں نے ایجوکیشن، گورننس اور صنعت میں AI کو مربوط کرنے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ جدت اور پیداواری صلاحیت کو بڑھایا جا سکے۔ وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی کہ وہ جلد ہی ایک جامع قومی اے آئی حکمت عملی کو حتمی شکل دیں۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
