0

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب ایردوان سے دولماباہی پیلس میں ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کے لیے ترکی میں ڈولماباہی پیلس پہنچے۔
صدارتی محل پہنچنے پر صدر ایردوان نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں