0

وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں مسلم ورلڈ لیگ کے سربراہ ڈاکٹر العیسیٰ سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات کی۔ انہوں نے اسلام کی حقیقی تصویر اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے لیگ کی کوششوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے غزہ امن معاہدے میں سعودی عرب کے اہم کردار کو بھی سراہا اور مستقبل کے مشترکہ اقدامات کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں