دوحہ: 15 ستمبر 2025 کو قطر میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے اور علاقائی امور پر تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
