وزیر اعظم شہباز شریف ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر ریاض کے لیے اسلام آباد سے روانہ ہوئے۔ ان کے ہمراہ اسحاق ڈار، خواجہ آصف، محمد اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ اور مصدق ملک سمیت سینئر وزراء بھی ہیں۔ اس دورے میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی پیش رفت کا احاطہ کیا جائے گا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
