وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج اوول آفس میں امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے ملاقات کی۔ جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں امن، دو طرفہ سرمایہ کاری کے مواقع اور سیکورٹی تعاون پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دی۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
