0

لیفٹیننٹ (ر) اسفند یار اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا

(Publish from Houston Texas USA)

(راجہ محمد ایوب کارسپانڈنٹ منڈی بہاؤالدین)

حکومت پنجاب نے لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ)اسفند یار کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین تعینات کیا ہے اور انھوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ لیفٹیننٹ اسفند یار اس سے قبل وہ اسسٹنٹ کمشنر قصور اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں