(Publish from Houston Texas USA)
قومی اسمبلی کے 6 حلقوں این اے 18 ہری پور، این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال، این اے 185 ڈیرہ غازی خان، این اے 96 فیصل آباد اور این اے 104 فیصل آباد پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے۔ صوبائی اسمبلی کی سات نشستوں پر بھی پولنگ ہو گی۔
