0

فلپائن کے منڈاناؤ جزیرے میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری

منیلا: فلپائن کے منڈاناؤ جزیرے کے ساحل پر جمعرات کی صبح مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 43 منٹ پر 7.4 شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا۔ زلزلے کے بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے ساحلی باشندوں پر زور دیا کہ وہ احتیاط کے طور پر اونچی جگہ پر چلے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں