0

صدر ٹرمپ نے شی، پیوٹن اور کم پر امریکہ کے خلاف سازش کرنے کا الزام لگایا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان پر امریکا کے خلاف سازش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے امریکی مفادات اور سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں