کوالالمپور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ملائیشیا (IIUM) کی وزیٹر بک میں تعلیم، قیادت اور اسلامی اقدار کے لیے ادارے کی خدمات کو سراہتے ہوئے اپنے تاثرات درج کیے ہیں۔ ان کا دورہ علمی اور سفارتی اہمیت کا ایک لمحہ تھا۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل