وزیراعظم محمد شہبازشریف نے شرم الشیخ امن اجلاس کے موقع پر فلسطینی صدر محمود عباس اور بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی۔ رہنماؤں نے امن کے لیے مشترکہ کوششوں، علاقائی تعاون اور مشرق وسطیٰ میں استحکام کی حمایت میں اتحاد کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
