وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شرم الشیخ امن اجلاس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی “بصیرت انگیز قیادت” کو سراہتے ہوئے عالمی تنازعات کو روکنے اور مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کا سہرا انہیں دیا۔ انہوں نے امن عمل میں اہم کردار ادا کرنے پر شیخ تمیم، صدر ایردوان اور صدر السیسی سمیت علاقائی رہنماؤں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل