0

سیلاب کے باعث پاکستان میں ٹرین سروس معطل؛ جعفر ایکسپریس اور بولان میل منسوخ

ملک میں شدید سیلاب کے باعث ریلوے حکام نے آج بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل کر دی ہے۔ پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ ٹرین آپریشن اتوار سے دوبارہ شروع ہونے کی امید ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں