یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یورپی اتحادیوں کے ساتھ وائٹ ہاؤس کی اہم ملاقات سے قبل روس کو علاقائی رعایتوں سے متعلق تجاویز کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ یوکرین امن کے حصول میں اپنی خودمختاری یا علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
