0

زیارت میں مغوی اسسٹنٹ کمشنر کا بیٹا بازیاب، باپ تاحال لاپتہ

بلوچستان پولیس کے مطابق جمعے کے روز ضلع زیارت سے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل باقی کے بیٹے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ تاہم اسسٹنٹ کمشنر دو ماہ گزرنے کے باوجود لاپتہ ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔ (تصویر: اے ایف پی/فائل)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں