0

روٹری انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

صدر فرانسسکو آریزو کی قیادت میں روٹری انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے وفد نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انسانی اور سماجی ترقی کے اقدامات میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں