خیبرپختونخوا اسمبلی آج (پیر) کو نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کرنے والی ہے، تاہم گورنر کی جانب سے سبکدوش ہونے والے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے استعفے پر اعتراض اٹھانے کے بعد کنفیوژن پیدا ہوگئی۔ اس تنازع نے صوبے کی نئی قیادت کے لیے ووٹنگ سے قبل غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
