وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جاپان بینک فار انٹرنیشنل کوآپریشن میں مائننگ اینڈ میٹلز فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل تارو کاٹو نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کان کنی اور فنانس کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے جاپان اور پاکستان کے درمیان سرمایہ کاری، پائیدار ترقی اور اقتصادی تعلقات کو بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
