0

تربیلا سپل وے کھلنے سے دریائے سندھ میں طغیانی، متعدد علاقے متاثر

تربیلا ڈیم کا سپل وے کھلنے سے دریائے سندھ میں طغیانی آگئی جس سے اٹک میں دو منزلہ پولیس چوکی بہہ گئی۔ ڈیرہ غازی خان میں بھی سیلاب کا شدید پانی آگیا۔ حیدرآباد اور گھوٹکی کے قریب نہریں ٹوٹنے سے قریبی دیہات کو نقصان پہنچا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہائی الرٹ کا حکم دیا اور بروقت انخلا کی تاکید کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں