0

بیٹری سے چلنے والی ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

بیٹری سے چلنے والی الیکٹرک ٹرین نے ریڈنگ، لندن اور آکسفورڈ کے درمیان اپنا سفر مکمل کرکے ایک ہی چارج پر 200 میل کا سفر کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں