وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پیر کو کہا کہ عسکریت پسندوں کا ارادہ 14 اگست کو صوبے میں یوم آزادی کی تقریبات کو نشانہ بنانا تھا۔ تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے اس سازش کو ناکام بنا دیا اور بڑی تباہی کو روک دیا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
