نیوز: بلوچستان حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کا معیار بہتر بنانے کے لیے گرین اینڈ پنک بس منصوبے کے تحت 21 بسیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ نئے بیڑے میں سے 17 بسیں کوئٹہ اور 4 تربت میں چلیں گی۔ کوئٹہ میں 5 پنک بسیں خصوصی طور پر خواتین مسافروں کے لیے مختص کی جائیں گی۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
